ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ہے ۔اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الفطر کے موقع پر 10 تا 12 اپریل 2024 (بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا مطالبہ

datetime 5  اپریل‬‮  2024

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے کا… Continue 23reading ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا مطالبہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ ایک پیسا بڑھا ہے اور اوپن مارکیٹ میں 21 پیسےکم ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسا اضافے کے بعد 277 روپے 93 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 277… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

نئی گندم مارکیٹ میں آگئی ،جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 16روپے کی کمی

datetime 4  اپریل‬‮  2024

نئی گندم مارکیٹ میں آگئی ،جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 16روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)نئی گندم مارکیٹ میں آگئی ،جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 16روپے کی کمی دیکھی جارہی ہے ۔ماہ رمضان المبارک میں گراں فروشوں کے ہاتھوں ستائے کراچی کے عوام کے لیے عید سے قبل اچھی خبر آ گئی ہے کہ شہر میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی… Continue 23reading نئی گندم مارکیٹ میں آگئی ،جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 16روپے کی کمی

ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان

datetime 4  اپریل‬‮  2024

ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ2024 میں ملک میں 5 کلو ڈالڈاکوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2652.88 روپے ریکارڈکی گئی جوفروری کے مقابلہ میں 2.74 فیصدکم ہے۔فروری میں ملک… Continue 23reading ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 4  اپریل‬‮  2024

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میںبڑا اضافہ ریکارڈ ہوا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2311ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دریں اثنا مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے اضافے سے… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2024

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔لندن برینٹ کروڑ کی قیمت 1.8فیصد اضافے سے 89ڈالر فی… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2024

ریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے، سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ کیے… Continue 23reading ریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی

کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 2290ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی

Page 131 of 1818
1 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 1,818