جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

حکومت اپنی فائبر بچھانے تک کمپنیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی رہے گی، چیئرمین پی ٹی اے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت اپنی فائبر بچھانے تک کمپنیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی رہے گی، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ ایل ڈی آئی کمپینوں کے لائسنس معطل کیے تو 50 فیصد موبائل سروس، 40 فیصد اے ٹی ایم سروسز متاثر ہوں گی۔چیئرمین پی ٹی اے نے ایل ڈی آئی کمپنیوں کے بقایاجات کے معاملے پر کمیٹی کو بریفنگ دی۔اْنہوں نے بتایا کہ 15 ایل… Continue 23reading حکومت اپنی فائبر بچھانے تک کمپنیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی رہے گی، چیئرمین پی ٹی اے

صارفین کیلئے ‘بجلی سہولت پیکیج’ کا اعلان کردیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

صارفین کیلئے ‘بجلی سہولت پیکیج’ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی صارفین کیلئے ‘بجلی سہولت پیکیج’ کا اعلان کردیا، جو دسمبر 2024ء تا فروری 2025ء تک نافذ العمل ہوگا۔پاور ڈویڑن کے اعلامیہ کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا، گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف ملے گا۔ اضافی… Continue 23reading صارفین کیلئے ‘بجلی سہولت پیکیج’ کا اعلان کردیا گیا

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس 93 ہزار کی نئی بْلند ترین سطح عبور کر گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس 93 ہزار کی نئی بْلند ترین سطح عبور کر گیا

اسلام آباد /کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ ہفتے کے آخری کاروباری روز بھی جاری رہا اور ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ایـ100 انڈیکس 771 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس 93 ہزار کی نئی بْلند ترین سطح عبور کر گیا

سمندرپار پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

سمندرپار پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (این این آئی)سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد مزید بڑھ گیا، پہلی بار کسی بھی ایک ماہ میں تین ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر موصول ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں چھ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر کے دوران… Continue 23reading سمندرپار پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعدبڑا اضافہ ہوگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعدبڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد جمعہ کو ایک نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2683 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب، مقامی صرافہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعدبڑا اضافہ ہوگیا

چین پاک کمپنیوں کے درمیان چمڑے اور فٹ ویئرک میں 156 ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

چین پاک کمپنیوں کے درمیان چمڑے اور فٹ ویئرک میں 156 ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

گوانگچو(این این آئی)چین کے شہر گوانگچو میں منعقدہ چمڑے اور فٹ ویئر پر پاکستان چین بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس میں چینی اور پاکستانی کاروباری اداروں کے درمیان مجموعی طور پر 156 ملین ڈالر کے ایک درجن معاہدوںپر دستخط کیے گئے ہیں۔گوادر پرو کے مطابق گوانگ چو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل سردار… Continue 23reading چین پاک کمپنیوں کے درمیان چمڑے اور فٹ ویئرک میں 156 ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس،تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس،تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی روپیہ جمعہ کو ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5 پیسے گر کر 84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔گزشتہ روز بھارتی روپیہ… Continue 23reading بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس،تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ پنجاب میں زراعت سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے بڑے زمینداروں پر سپر ٹیکس لگانے اور لائیو اسٹاک سے ہونے… Continue 23reading آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑااضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑااضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زر مبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈالر کے ذخائر 30ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک کے ڈالر ذخائر… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑااضافہ

1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 1,943