بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی

کراچی(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی۔کراچی سے ذرائع سوئی سدرن کے مطابق گیس سے محروم صرف نئی سوسائٹیز کو گیس کنکشنز ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیز کو ایل این جی قیمت پر گیس ملے گی۔ ذرائع کے مطابق نئے گیس… Continue 23reading سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پراضافے کا تسلسل برقرار

datetime 5  مارچ‬‮  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پراضافے کا تسلسل برقرار

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھا ئوکے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا تسلسل برقرار، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔نومنتخب وزیراعظم کی آئی ایم ایف سے فوری رجوع کرنے کی ہدایات اور گورنر اسٹیٹ بینک کے متحرک ہونے کے باوجود منگل کو انٹربینک… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پراضافے کا تسلسل برقرار

چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ خنجراب کے راستے پاکستان پہنچ گئی ۔گرین پاکستان انیشیٹو پروگرام کے تحت ملک میں نظام آبپاشی میں جدت آئے گی،اس ضمن میں چولستان میں تیارکیے جانے والے سمارٹ ماڈل فارم کا قافلہ خنجراب سے پاکستان میں داخل ہو… Continue 23reading چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی کے بعد مختلف برانڈز کی بغیر سبسڈی والی اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی کردی۔میکرونی، ہلدی پاڈر، مشروبات، جمیز اور اچار سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق منگل سے ہوگا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان… Continue 23reading رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2024

یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی ایک اور اہم شرط پوری کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف شرائط کے تحت سرکاری پنشن کا بڑا بوجھ کم کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کی گئی، نئی… Continue 23reading یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کا فیصلہ

بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

datetime 5  مارچ‬‮  2024

بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

کراچی(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بھاری اضافے کی تجویز دیدی۔ حتمی فیصلے سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے 30 دن میں رائے مانگ لی گئی۔ بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی پیداوار کمپنیوں کیلئے فیس… Continue 23reading بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا2700روپے مہنگا

datetime 5  مارچ‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا2700روپے مہنگا

کراچی(این این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے، منگل کے روز بھی سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر بڑھ گئی، جس سے نئی قیمت 2135ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا2700روپے مہنگا

لکی موٹرز نے سپورٹیج کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کی کمی کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

لکی موٹرز نے سپورٹیج کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کی کمی کر دی

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی لکی موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز کی جانب سے مشہور زمانہ گاڑی کیاسپورٹیج کی قیمت میں 3 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کیا گیاہے ،نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پرہوگا۔کمپنی کی… Continue 23reading لکی موٹرز نے سپورٹیج کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کی کمی کر دی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی سطح پر گذشتہ دو سے تین ماہ کے دوران پائونڈ، یورو ودیگر اہم کرنسیوں کی نسبت ڈالر کی قدر میں تقریباً 3فیصد بڑھنے، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے سے بڑھتے ہوئے درآمدی… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

Page 135 of 1806
1 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 1,806