بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کیحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کیحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری کے بعد گھی 30 روپے فی کلو سستا کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دی تھی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کیحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔تفصیلات کے مطابق اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی… Continue 23reading سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2024

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار صبح 9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق مارکیٹ کے کاروباری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9بج 17منٹ سے دوپہر ایک بج کر 30منٹ تک ہوں گے۔جمعے کے روز… Continue 23reading رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2024

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی

کراچی(این این آئی) ماہ رمضان سے پہلے مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی جبکہ ٹماٹر اور ہری مرچ کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،… Continue 23reading ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا۔ اوقاتِ کار پر تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عمل کریں گے۔بینکوں میں پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دن کے ساڑھے تین بجے تک کام ہوگا۔ پیر سے جمعرات 2 سے 2:30… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

datetime 11  مارچ‬‮  2024

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیور و برائے شماریات کے مطابق 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی

datetime 11  مارچ‬‮  2024

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی

شمالی وزیرستان(این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ ملکی گیس کی مجموعی طلب کا کل… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

datetime 11  مارچ‬‮  2024

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں فروری کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق ماہ فروری میں ملک میں سرسوں کے ایک لیٹر تیل کی اوسط قیمت 500.03 روپے ریکارڈ کی گئی جو جنوری… Continue 23reading گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

Page 132 of 1806
1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 1,806