بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا بجلی بچت منصوبہ، 8کروڑ پنکھے انورٹر ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)حکومت کی جانب سے بجلی کی بچت کا منصوبہ تیار کر لیا،صارفین کے8کروڑ پنکھوں کو انورٹر ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے میگا پراجیکٹ کی منظوری دیدی،کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے کیس کو نیکا بھجوا دیا گیا،انورٹر پنکھے کی فراہمی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے مشروط کی گئی تھی،

بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد اب نیکا اور لیسکو میں معاہدہ ہو گا،معاہدے کے مطابق صارفین کو انورٹر پنکھے فراہم کئے جا سکیں گے۔ملک بھر میں آٹھ کروڑ پنکھوں کو تبدیل کرنے کی منصوبہ بنایا گیا،8کروڑ پنکھوں کی تبدیلی سے سالانہ 5ہزار میگاواٹ بجلی کی بچت ہو گی،صارفین کو آسان اقساط پر جدید پنکھے فراہم کئے جائیں گے،صارفین سے اقساط بجلی کے بلوں میں شامل کر کے وصول کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…