پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سونا سستا ہو گیا

datetime 3  اگست‬‮  2024

سونا سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک میں ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہو… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

تنخواہ دار ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 3  اگست‬‮  2024

تنخواہ دار ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا جس کے لیے وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک بھی دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح میں نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، واضح… Continue 23reading تنخواہ دار ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھٹ گئے

datetime 2  اگست‬‮  2024

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھٹ گئے

کراچی(این این آئی)کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں مالی سال 2025 میں نجکاری کے منصوبے کی منظوری ملنے کے امکان پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو تیزی کا رجحان غالب آگیا اور مارکیٹ ایک بار پھر78ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گئی۔مارکیٹ کے سرمائے میں 29ارب… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھٹ گئے

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

datetime 2  اگست‬‮  2024

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں 5پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قدر278.70روپے سے بڑھ کر278.75روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں8پیسے کی کمی… Continue 23reading انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر 19.7 فیصد بڑھ گیا

datetime 2  اگست‬‮  2024

تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر 19.7 فیصد بڑھ گیا

کراچی (این این آئی)موحودہ مالی سال کے پہلے ماہ کے تجارتی اعدادوشمار جاری کردئیے گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کیمطابق جولائی 2024 میں تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر 19.7 فیصد بڑھ گیا،جس کیبعد تجارتی خسارہ 1.95 ارب ڈالرتک پہنچ گیاہے،پچھلیسال اسی مہینے میں یہ خسارہ 1.63 ارب ڈالر تھا۔جولائی میں برآمدات 2 ارب 30 کروڑ 80… Continue 23reading تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر 19.7 فیصد بڑھ گیا

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 2  اگست‬‮  2024

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2458 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ… Continue 23reading عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

زرمبادلہ کے ذخائر 75ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.39ارب ڈالر ہوگئے،سٹیٹ بینک

datetime 2  اگست‬‮  2024

زرمبادلہ کے ذخائر 75ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.39ارب ڈالر ہوگئے،سٹیٹ بینک

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 75ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.39ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 26جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.10ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.28ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 75 ملین… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر 75ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.39ارب ڈالر ہوگئے،سٹیٹ بینک

ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 11 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

datetime 2  اگست‬‮  2024

ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 11 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گیارہ ارب روپے کا ٹیکس فراڈ پکڑ لیا۔ڈیجیٹلائزیشن کی مدد سے ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ان لینڈ ریونیو کراچی نے الجنید امپیکس کے کیس میں 11 ارب روپے کے بڑے ٹیکس فراڈ کا پتہ لگایا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق… Continue 23reading ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 11 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

پاکستان اسٹیل کی 4 ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ

datetime 2  اگست‬‮  2024

پاکستان اسٹیل کی 4 ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت نے پاکستان اسٹیل کی چار ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا، اسٹیل مل کی زمین پر چائنیز اسپیشل ایکسپورٹ اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔یہ بات سندھ کے وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے میڈیاسے بات چیت میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگر… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کی 4 ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ

1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 1,879