بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  مئی‬‮  2024

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کر دیا گیا ہے۔اوگرا نے یکم جون سے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ یکم جون سے ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 31  مئی‬‮  2024

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 17 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مئی 2024 میں ڈالر… Continue 23reading روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

datetime 31  مئی‬‮  2024

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

کراچی(این این آئی)ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں کم سے کم 40 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلوہوگئے ہیں، ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمت میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمی 70 روپے ہوئی۔اسپیشل بریانی رائس کی قیمت 270 سے… Continue 23reading ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 31  مئی‬‮  2024

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولی سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈکیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2342ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ… Continue 23reading عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا

datetime 31  مئی‬‮  2024

آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا

اسلام آباد( این این آئی) آئندہ مالی سال 25-2024کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال ڈالر ریٹ میں 10روپے اضافے کا تخمینہ ہے، رواں مالی سال نظرثانی شدہ ڈالر ریٹ 285 روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا

ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

datetime 31  مئی‬‮  2024

ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری زرمبادلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی سے زرِمبادلہ کے… Continue 23reading ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

datetime 30  مئی‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی

datetime 30  مئی‬‮  2024

یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی گرتی ہوئی سیلز کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے مختلف آفرز دے رہی ہیں اور اسی صورتحال کی شکار یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے والوں کو بڑے انعامات جینے کا موقع فراہم کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق یاماہا نے نئی مہم شروع کی ہے… Continue 23reading یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی

Page 129 of 1846
1 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 1,846