پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

datetime 25  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونےکی قیمت258 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 68 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 330 ڈالر فی اونس ہے۔گزشتہ روز ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوئی تھی، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…