اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز بعد دوبارہ مندی، 44ارب 19کروڑ ڈوب گئے
کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات سے متعلق خبروں کی بنیاد پر خریداری اور فروخت کے رجحان سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ وقفے کے بعد جمعہ کو دوبارہ مندی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 65000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ گر گئی۔مندی کے سبب 60 فیصد حصص کی قیمتوں… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز بعد دوبارہ مندی، 44ارب 19کروڑ ڈوب گئے