بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

datetime 13  جولائی  2026 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر دکھائی دیا،

جس کے نتیجے میں مارکیٹ کا آغاز نمایاں مندی کے ساتھ ہوا۔ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران فروخت کا دباؤ بڑھنے سے کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 ہزار 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس گر کر ایک لاکھ 79 ہزار 448 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا تھا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 982 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 82 ہزار 241 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تازہ کاروباری سیشن کے آغاز میں آنے والی اس نمایاں گراوٹ نے سرمایہ کاروں میں تشویش پیدا کر دی، جبکہ مارکیٹ میں فروخت کے دباؤ کے باعث متعدد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…