بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے زائد کی سطح پر برقرار

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 11  جون‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے زائد کی سطح پر برقرار

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل بدستور برقرار، امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 280 روپے سے اوپر رہے۔ عالمی بینک کی داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کے لیے 1ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں نے نظر انداز کیا، ایک ارب ڈالر مالیت کے بیرونی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے زائد کی سطح پر برقرار

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

datetime 11  جون‬‮  2024

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق داسو ڈیم کے لیے ایک ارب ڈالرز اضافی فنڈنگ کی منظوری دی گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے داسو ڈیم کے… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2024

آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر پی وی پینلز کی تیاری میں استعمال ہونے والے پلانٹ، مشینری، آلات اور خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ میں منیجنگ ڈائریکٹر پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کسٹمز… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان

پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا

datetime 11  جون‬‮  2024

پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان چار ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا ۔چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن چیلا رام نے بتایا کہ مارچ میں سب سے زیادہ 98 ہزار ٹن چاول ایکسپورٹ کئے گئے جبکہ یورپ میں رواں سال 5 لاکھ ٹن بران رائس ایکسپورٹ کیا گیا،… Continue 23reading پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

datetime 10  جون‬‮  2024

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار، امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 280 روپے سے تجاوز کرگئے۔ وزیراعظم کے دورہ چین میں سی پیک فیز ٹو میں سرمایہ کاری اور نئے پراجیکٹس شامل کرنے پر اتفاق کے باوجود نئی چینی سرمایہ کاری کا واضح اعلان نہ ہونے،… Continue 23reading زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان

datetime 10  جون‬‮  2024

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے سامنے آئی ہے اورمنظوری کی صورت میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، درآمدی لگژری موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان

پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 10  جون‬‮  2024

پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)وفاقی آمدن بڑھانے کے لیے پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہ کیے جانے کا خدشہ ہے۔وفاقی بجٹ 25-2024 میں آئندہ مالی… Continue 23reading پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 8  جون‬‮  2024

بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے تو دوسری جانب بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیاہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بجٹ سے قبل ہی فی واٹ کی قیمت میں 8روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد 180واٹ کا… Continue 23reading بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

datetime 8  جون‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (این این آئی) سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر بڑی کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

Page 124 of 1846
1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 1,846