اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 6 ڈالر کم ہوکر 3342 ڈالر فی اونس ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
بینکوں میں نقد لین دین کی حد مقرر
-
زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
زہریلی کھیر کھانے سے تین سگے بھائی جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
-
آسان اقساط میں اسمارٹ فونز دینے کی پالیسی! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائد
-
24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
آئی سی سی نے حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا
-
موسم کے حوالے سے بڑی خبر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہم



















































