پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں مزیداضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  اگست‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مزیداضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی و مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کے نرخ بڑھ گئے۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کے اضا فے سے 2461 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ57 ہزار… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزیداضافہ

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 16  اگست‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے ہے۔اس سے قبل ڈالر 278 روپے 70پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

گزشتہ مالی سال ڈسکوز کے نقصانات 590 ارب روپے تک رہنے کا انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2024

گزشتہ مالی سال ڈسکوز کے نقصانات 590 ارب روپے تک رہنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ مالی سال کے دوران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے مجموعی نقصانات 5 سو 90 ارب روپے رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس ہوا جس میں حید باد کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی… Continue 23reading گزشتہ مالی سال ڈسکوز کے نقصانات 590 ارب روپے تک رہنے کا انکشاف

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کااضافہ

datetime 15  اگست‬‮  2024

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کااضافہ

کراچی(این این آئی) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی حجم 14 ارب 64 کروڑ 52 لاکھ ڈالر ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کااضافہ

پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 600ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2024

پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 600ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 600 ارب روپے تک پہنچنے کے ساتھ ساتھ مل کی اسٹیل ملز کی 305 ایکڑ پر انکروچمنٹ پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوار کا اجلاس سید حفیظ الدین کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس میں یہ بات سامنے آئی کہ اسٹیل ملز کے… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 600ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

datetime 15  اگست‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 2454ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 257400 روپے کی سطح پر آگئی اور اسی طرح دس… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 15  اگست‬‮  2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خا م تیل اور پیٹرول کے ذخائر میں کمی کے تخمینوں کی وجہ سے خا م تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز برینٹ کروڈ کی قیمت 32سینٹ یا 0.4فیصد اضافے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت

datetime 15  اگست‬‮  2024

پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں دعوی کیا گیا کہ پاکستان کا کل قرضہ 315 ٹریلین ڈالر ہوگیا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں وضاحت کی گئی کہ حکومت کا قرض جون 2024 تک 68914 ارب روپے رہا جبکہ حکومت… Continue 23reading پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت

حکومت کو ماہانہ 40 کروڑ ڈالر فراہم کر رہے ہیں، ملک بوستان

datetime 15  اگست‬‮  2024

حکومت کو ماہانہ 40 کروڑ ڈالر فراہم کر رہے ہیں، ملک بوستان

کراچی(این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذرمبادلہ کی کوئی قلت نہیں، اعتماد کی ضرورت ہے، سوشل میڈیا کے ذریعے بدگمانیاں پھیلائی جارہی ہیں، یہ بات انہوں نے بدھ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کی 77ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔… Continue 23reading حکومت کو ماہانہ 40 کروڑ ڈالر فراہم کر رہے ہیں، ملک بوستان

1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 1,879