منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا

اسلام آباد(این این آئی)عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا،حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی ۔نیپرا نے بجلی 2روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی،صارفین… Continue 23reading عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا

چائے درآمد کرنے والوں کا بڑا ٹیکس فراڈ، آزاد کشمیر کی چائے کراچی میں اتار دی گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2024

چائے درآمد کرنے والوں کا بڑا ٹیکس فراڈ، آزاد کشمیر کی چائے کراچی میں اتار دی گئی

کراچی(این این آئی) آزاد کشمیر کے لیے درآمد چائے کراچی میں اتار کر ایک ارب 60 کروڑ کا ٹیکس فراڈ سامنے آیا ہے۔کسٹمز حکام کے مطابق چائے کی درآمد پر 6 فی صد ٹیکس ہے، جب کہ آزاد کشمیر کو اس ٹیکس سے استثنی حاصل ہے، تاہم آزاد کشمیر کے لیے درآمد چائے پاکستان کی… Continue 23reading چائے درآمد کرنے والوں کا بڑا ٹیکس فراڈ، آزاد کشمیر کی چائے کراچی میں اتار دی گئی

ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 1  اپریل‬‮  2024

ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کراچی(این این آئی) ملک سے اسمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوشت کے کاروبار سے منسلک تاجروں نے بتایاکہ ملک سے زندہ جانوروں کی اسمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت… Continue 23reading ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں6روپے 44 پیسے کی کمی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2024

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں6روپے 44 پیسے کی کمی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(این این آئی)اوگرا نے ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس میں کمی کے بعد اوگرا نے بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جس سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر 76… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں6روپے 44 پیسے کی کمی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ

datetime 1  اپریل‬‮  2024

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 اضافے سے 2… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ

عیدالفطر سے قبل عوام کو دھچکا،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9روپے 66پیسے کا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 31  مارچ‬‮  2024

عیدالفطر سے قبل عوام کو دھچکا،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9روپے 66پیسے کا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عید سے قبل عوام کیلئے ایک اور مشکل فیصلہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9روپے 66پیسے کا اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں9روپے 66پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد… Continue 23reading عیدالفطر سے قبل عوام کو دھچکا،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9روپے 66پیسے کا اضافہ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید

datetime 30  مارچ‬‮  2024

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کا بھی عندیہ دیدیا اور قرض کے موجودہ دستیاب کوٹے میں اضافے کی بھی توقع ہے جبکہ نئے پروگرام… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید

ڈالر کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

datetime 30  مارچ‬‮  2024

ڈالر کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت جاری کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی برقرار رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت جمعے کے روز 277.95 روپے کی سطح پر بند ہوئی جو پیر کو 278.14 روپے تھی۔ ڈالر کی قیمت زیں رواں ہفتے کے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9.94روپے فی لیٹراضافے کا امکان

datetime 30  مارچ‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9.94روپے فی لیٹراضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں(کل)یکم اپریل2024سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے اور یوں امریکی حکومت کی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9.94روپے فی لیٹراضافے کا امکان

Page 121 of 1806
1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 1,806