عالمی سطح پر سونے کے بھاؤ کم اور پاکستان میں بڑھ گئے
کراچی (این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔جمعرات کے روزفی تولہ سونے کی قیمت میں400روپے کاا ضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار600 روپے سے بڑھ کر2لاکھ41ہزار روپے پر پہنچ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام… Continue 23reading عالمی سطح پر سونے کے بھاؤ کم اور پاکستان میں بڑھ گئے