پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرےروز بھی اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 5  جولائی  2024

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرےروز بھی اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاو 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 590 روپے ہے۔ عالمی بازار میں فی اونس… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرےروز بھی اضافہ

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے

datetime 5  جولائی  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9ارب 40کروڑ ڈالر کے ساتھ دو سال کی بلند سطح پر آنے اور رواں ماہ آئی ایم ایف سے 6ارب ڈالر کا بیل آٹ ملنے کے امکانات قوی ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ ملکی زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے ذخائر اور اگلے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے

وفاقی کابینہ نے بجلی کے فکسڈ چارجز میں بھی اضافے کی منظوری دیدی

datetime 5  جولائی  2024

وفاقی کابینہ نے بجلی کے فکسڈ چارجز میں بھی اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی(وفاقی کابینہ نے مختلف کیٹیگریز کیلئے بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر بجلی کے فکسڈ چارجز بڑھانے کی منظوری دی۔ذرائع نے کہا کہ کمرشل صارفین کیلئے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 150فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے جس کے… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے بجلی کے فکسڈ چارجز میں بھی اضافے کی منظوری دیدی

پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں 13ہزار پیٹرول پمپس بند رہیں گے

datetime 5  جولائی  2024

پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں 13ہزار پیٹرول پمپس بند رہیں گے

جب تک حکومت ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس واپس نہیں لیتی کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کراچی(این این آئی)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف آج(جمعہ)ملک بھر میں 13ہزار پیٹرول پمپس بطور احتجاج بند کردیے جائیں گے، جس کے لیے بینرز آویزاں کردیے گئے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں 13ہزار پیٹرول پمپس بند رہیں گے

جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

datetime 5  جولائی  2024

جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں ایک فیصد کی کمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی جانب سے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس میں کمی سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر منقولہ پراپرٹی ٹیکس دو فیصد سے… Continue 23reading جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھائو کے بعد تیزی،مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 19ارب43کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 4  جولائی  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھائو کے بعد تیزی،مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 19ارب43کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 655پوائنٹس کے اضافے سے 80,888 تک پہنچنے کے باوجود تینیکی کریکشن اور سرمایہ کاروں کی جانب سے بہتر منافع ملنے پر شیئرز کی فروخت سے انڈیکس تیزی سے گھٹ گیا اور ایک موقع پر مارکیٹ میں منفی رحجان کے ساتھ99پوائنٹس کا خسارہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھائو کے بعد تیزی،مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 19ارب43کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دروان 36کروڑ57لاکھ ڈالرزکا اضافہ

datetime 4  جولائی  2024

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دروان 36کروڑ57لاکھ ڈالرزکا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دروان 36کروڑ57لاکھ ڈالرزکا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 28جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 49 کروڑ 37 لاکھ ڈالر بڑھ کر 9 ارب38 کروڑ 95… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دروان 36کروڑ57لاکھ ڈالرزکا اضافہ

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 4  جولائی  2024

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں جمعرات کوبھی ڈالر کی قدر278.60روپے پرمستحکم رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی ہوسکی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 280.25روپے سیگھٹ کر280.23روپے ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یورو کی قدر میں 2 روپے کی تیزی سے… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی

datetime 4  جولائی  2024

فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی

Page 111 of 1845
1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 1,845