حکومت کا نیٹ میٹرنگ قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق پالیسی میں کسی بھی قسم کی ترمیم یا تبدیلی اسٹیک ہولڈرز کی باہمی مشاورت سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر… Continue 23reading حکومت کا نیٹ میٹرنگ قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ






































