منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

1723 ارب کے اضافی ٹیکس، ایمنسٹی اسکیموں پر پابندی، نئے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

1723 ارب کے اضافی ٹیکس، ایمنسٹی اسکیموں پر پابندی، نئے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط جاری

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری کردیں، رواں مالی سال کے دوران 1723 ارب روپے کا اضافی ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 37 ماہ پر مشتمل 7 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کے حوالے… Continue 23reading 1723 ارب کے اضافی ٹیکس، ایمنسٹی اسکیموں پر پابندی، نئے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط جاری

زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10کروڑ 60لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10کروڑ 60لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10ارب 80کروڑ 80لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

چین نے پاکستان میں میڈیسن ایلو ویرا کی کاشت شروع کر دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

چین نے پاکستان میں میڈیسن ایلو ویرا کی کاشت شروع کر دی

لاہور(این این آئی)چین نے پاکستان میں میڈیسن ایلو ویرا کی کاشت شروع کر دی ،آئندہ پنجاب میں 1000 ایکڑ رقبے پر میڈ یسن ایلوویرا کی کاشت کی جائے گی ، ایلو ویرا کو چین برآمد کیا جائے گا۔ گوادر پرو کے مطابق پنجاب کے سرسبز و شاداب کھیتوں میں ایلوویرا کے پودوں کی قطاریں گرم… Continue 23reading چین نے پاکستان میں میڈیسن ایلو ویرا کی کاشت شروع کر دی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی

کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت جمعرات کو مزید کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 2613ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی

انٹربینک میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، اوپن مارکیٹ میں قدر گرگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، اوپن مارکیٹ میں قدر گرگئی

کراچی(این این آئی) سعودی عرب کی ریکوڈک سمیت دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری دلچسپی اور ستمبر کے دوران روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں انفلوز بڑھنے جیسی مثبت اطلاعات کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن بھی ڈالر کی پیش قدمی برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ درآمدات کے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، اوپن مارکیٹ میں قدر گرگئی

پاکستان میں پی ٹی اے سے منظور شدہ آئی فون16 کی قیمت سامنے آ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں پی ٹی اے سے منظور شدہ آئی فون16 کی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)مرکنٹائل، جو کہ پاکستان میں ایپل کا مجاز ڈسٹری بیوٹر ہے، نے باضابطہ طور پر آئی فون 16 سیریز ملک میں متعارف کروادی ہے۔ اب یہ نئی آئی فون سیریز جاز کے ذریعے پیشگی آرڈر کے لیے دستیاب ہے، جس کے ساتھ اضافی بونس بھی شامل ہیں۔ جاز کی ویب سائٹ پر فونز… Continue 23reading پاکستان میں پی ٹی اے سے منظور شدہ آئی فون16 کی قیمت سامنے آ گئی

پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا، رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی،عالمی بینک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا، رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی،عالمی بینک

اسلام آباد(این این آئی )عالمی بینک نے قراردیا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا،رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی، بجلی پیداوار ترسیل اور تقسیم کی کے نقائص نے بجلی قیمت بڑھادی۔عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹرڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ 2024 جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال… Continue 23reading پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا، رواں سال شرح نمو 2.8 فیصد رہے گی،عالمی بینک

مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی )مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز (16 تا 31 اکتوبر) کے لیے اضافے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحران کے سبب عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا بڑھنا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق باخبر سرکاری ذرائع کا… Continue 23reading مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند

کراچی(این این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو 38 روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل ریفائنری پارکو کو مین ٹیننس کے حوالے سے 38 روز کے لیے آج سے شٹ ڈان کردیا گیا ہے، پارکو ریفائنری 10 اکتوبر سے 18 نومبر تک بند رہے گی۔ ذرائع کے… Continue 23reading پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند

1 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 1,900