ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی

datetime 16  مئی‬‮  2024

سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا،آج تک جتنے بھی سولر نیٹ میٹرنگ لگے ہیں، ان کے ساتھ ہونے والے کنٹریکٹ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں انہوں… Continue 23reading سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

datetime 15  مئی‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کر دی ہیں،پٹرول کی قیمت15روپے 39پیسے اور ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت7روپے 88پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق16مئی سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرول کی نئی قیمت273روپے 10پیسے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 274روپے 8پیسے مقرر کردی گئی ہے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت7روپے 54پیسے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز

datetime 15  مئی‬‮  2024

تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونے و الے تاجروں پر بھاری جرمانے عائد کرنے سمیت دیگر سزائیں متعارف کروانے کی تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ… Continue 23reading تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 15  مئی‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے سے زائد کمی متوقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے سے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا

datetime 15  مئی‬‮  2024

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ مضبوط ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں غیرملکی پورٹ فولیو انویسٹمنٹ بڑھنے، غیرملکیوں کی پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز، مارکیٹ ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کے باوجود عالمی مالیاتی و تحقیقی اداروں کی ڈالر کی قدر سے متعلق… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا

مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900روپے کا اضافہ

datetime 15  مئی‬‮  2024

مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بدھ کواضافہ ریکارڈ کیاگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 2365 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی… Continue 23reading مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900روپے کا اضافہ

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی

datetime 15  مئی‬‮  2024

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی

کراچی(این این آئی)مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تاحال برقرار ہے۔ کیا، پیجو اور سوزوکی کے بعد اب گگو موٹرز وہ جدید ترین کمپنی ہے جس نے اپنی الیکٹرک ہیچ بیک گاڑی جیجی ای وی کے نرخوں میں کمی کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیجی ای وی کی نئی نظر ثانی… Continue 23reading ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں24روپے کلو اضافہ

datetime 15  مئی‬‮  2024

برائلر گوشت کی قیمت میں24روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 24روپے اضافے سے423روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت17روپے اضافے سے292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت259روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 15  مئی‬‮  2024

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران درجہ اول اور درجہ دوم کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70سے 75روپے کی کمی ہو ئی ہے۔درجہ اول کا آئل فی لیٹر 75روپے سستا ہو کر 525اور درجہ اول… Continue 23reading ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

Page 110 of 1818
1 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 1,818