زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔حکومت کی جانب سے مختصر دورانیے کے ملٹی لیٹرل و بائی لیٹرل قرضوں کے حصول کے رحجان، اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد میں تسلسل سے اضافے اور بیرونی قرضوں و سود کی ادائیگیوں کے دبا میں کمی کے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا