جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا

datetime 24  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا، محکمہ ٹرانسپورٹ نے ورکنگ مکمل کر لی۔درخواستوں کی آن لائن وصولی کے لئے پی آئی ٹی بی کے تعاون سے پورٹل کی تیاری جاری ہے، خواتین کیلئے سکیم میں 30ای ٹیکسیوں کا کوٹہ مختص ہو گا۔

وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر کے مطابق بلاسود آسان اقساط پر ای ٹیکسیوں کی فراہمی کے لئے نو کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا، دو ہفتوں میں سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیں گے، پنجاب حکومت گاڑیوں کا مارک اپ، ٹوکن ٹیکس اور رجسٹریشن فیس ادا کرے گی۔انہوں نے بتایا کہ ای ٹیکسی سکیم پر عملدرآمد کے لئے بزنس اور فنانشل ماڈل بھی تیار کر لیا گیا، پائلٹ پراجیکٹ کے تحت 1100ای ٹیکسیز فلیٹ آنرز، انفرادی سطح اور رائیڈ کمپنیوں کو دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…