پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں توقعات کے برعکس بڑے اضافے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں ابتدائی تخمینے کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پیٹرولیم انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ پیپر تیار کرکے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے حوالے کردیا۔ ابتدائی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں توقعات کے برعکس بڑے اضافے کا خدشہ