سوزوکی کا بولان کی جگہ سوزوکی ایوری متعارف کروانے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی جلد ہی بولان کو بند کرنے کے بعد اب اس کی جگہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی سوزوکی ایوری متعارف کروانے جا رہا ہے جو کہ ممکنہ طور پر 12 اکتوبر کو لانچ کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی نے حال ہی میں اپنی… Continue 23reading سوزوکی کا بولان کی جگہ سوزوکی ایوری متعارف کروانے کا فیصلہ