منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

لاہور ( این این آئی) بینکوں سے لیز شدہ 18ہزار 750 نادہندہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر تادیبی کارروائی کی وارننگ دے دی گئی۔ڈائریکٹر ایکسائز موٹر برانچ لاہور محمد آصف نے بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بینکوں کو خط لکھ دیا، لیٹر میں ٹوکن ٹیکس… Continue 23reading بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

کراچی (این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران کاروبار میں تیزی اور مثبت رجحان ریکارڈ کیاگیا۔ ہفتے وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 595 پوائنٹس اضافے سے 70909 پر بند ہوا اور 100 انڈیکس 1309 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس 0.85 فیصد اضافے سے 70 ہزار 909 کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 20  اپریل‬‮  2024

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی (این این آئی)ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 37 پیسے مہنگا ہو ا،کرنسی مارکٹ نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.31 روپے پر پہنچ گیا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ ڈالر 31 پیسے مہنگا ہوا ،ایک ہفتے میں… Continue 23reading ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2024

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

اسلام آبا د(این این آئی)حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لے لیا، جو بْلند مہنگائی کا نتیجہ ہے۔میڈیا رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیاکہ رواں مالی سال یکم جولائی… Continue 23reading حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  اپریل‬‮  2024

پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 52 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 16 ہزار 221 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا11 ڈالر کے اضافے سے… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

چینی برآمد کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی قیمت بڑھ گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2024

چینی برآمد کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی قیمت بڑھ گئی

لاہور( این این آئی)چینی برآمد کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی مقامی مارکیٹ میں نرخ بڑھنا شروع ہوگئے۔ملز مالکان کی جانب سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کیلئے لابنگ تیز کردی گئی ہے جس کے باعث چینی ایکسپورٹ کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی مقامی ریٹ بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading چینی برآمد کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی قیمت بڑھ گئی

انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 19  اپریل‬‮  2024

انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31 پیسے کا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278روپے 44 پپسےپر بند ہوا تھا۔واضح رہے کہ انٹربینک میں کاروباری ہفتے… Continue 23reading انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

ایف بی آر نے سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2024

ایف بی آر نے سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140سے بڑھا کر 204روپے کر دی گئی ہے، ریجن ون میں پختوانخواہ، بلوچستان، راولپنڈی اسلام آباد، گوجر خان شامل پر مشتمل پوٹھوہار کا خطہ… Continue 23reading ایف بی آر نے سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزیداضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزیداضافہ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزیداضافہ

Page 113 of 1806
1 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 1,806