مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
کراچی(این این آئی)مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2512ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد… Continue 23reading مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا