ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

گاڑی اور موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندافراد کیلئے بُری خبر

datetime 10  جولائی  2025 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس 550 سے بڑھا کر 605 روپے کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ 650 سے 1000 سی سی گاڑیوں کی فیس 2750 سے بڑھا کر 3025 روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ 1000 سے1800 سی سی سے نیچے گاڑیوں کی فیس 5500 سے بڑھا کر 6050 روپے کردی گئی۔نوٹی فکیشن کے مطابق 1800 سی سی سے اوپر گاڑیوں کی فیس 11 ہزارسے بڑھا کر 12ہزار100 روپے جب کہ ایچ ٹی وی گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 5500 سے بڑھا کر 6050 روپے کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…