پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کاوزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان

datetime 24  جولائی  2025 |

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ مختلف قسم کے ختم شدہ وزٹ ویزوں کی توسیع کا آغاز ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ملک میں موجود تمام ایسے غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے جن کے پاس ختم شدہ وزٹ ویزے ہیں کہ وہ مقررہ مدت کے اندر حتمی روانگی کے لیے ویزا توسیع کرا لیں۔

محکمہ نے وضاحت کی ہے کہ اس اقدام کا مقصد ان افراد کی قانونی اور آسان طریقے سے روانگی کو یقینی بنانا ہے تاکہ وہ ختم شدہ ویزے رکھنے پر کسی قانونی خلاف ورزی یا جرمانے کا سامنا نہ کریں۔محکمہ پاسپورٹ نے وزٹ ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں پر زور دیاہے کہ وہ ابشر پلیٹ فارم یا دیگر سرکاری ذرائع سے اپنی قانونی حیثیت کی نگرانی کریں اورمدت ختم ہونے سے قبل ویزے میں توسیع کریں تاکہ کسی بھی قانونی یا مالی نتائج سے بچا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…