ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’سر میں بک گیا‘‘ ملازم کا انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 24  جولائی  2025 |

ممبئی(این این آئی )آفس ملازم کا نوکری سے دیا گیا، انوکھا استعفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک مختصر مگر سچ پر مبنی استعفی وائرل ہو رہا ہے، یہ پیغام لِنکڈ ان پر ممبئی کی ایک کمپنی ہنگلش کے بانی اور سی ای او شبھم گنے نے شیئر کیا، جس میں ایک ملازم نے انتہائی سادگی سے اپنی نوکری چھوڑنے کی وجہ بیان کی۔

یہ وائرل اسکرین شاٹ دیتوا شاہ نامی ایک فرد کی ای میل پر مشتمل ہے، جس نے استعفے میں لکھا کہ ہائے سر، میں بک گیا، سامنے والی کمپنی 4 پیسے زیادہ دے رہی ہے۔شبھم گنے نے اسے ایماندار استعفی قرار دیا اور لِنکڈان پوسٹ میں مزاحیہ انداز میں شیئر کیا، یہ پیغام دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور سوشل میڈیا صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…