پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

datetime 21  جولائی  2025 |

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 61 ہزار200 روپے ہو گئی۔اسی طرح فی دس گرام کی قیمت 3087 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار671 روپے پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں 36 ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 3387 ڈالر پر جاپہنچا جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کے بھا 4012 روپے پر برقرار رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…