ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے بڑھی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 31 پیسے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں

بہاولنگر(این این آئی) اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں شوگر ملز مالکان کی چالاقیوں کے باعث 15لاکھ ٹن سے زائد چینی بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کی جارہی ہے جس سے چینی کے نرخ 200روپے کلو تک پہنچنے کے امکانات ہیں حکومت نے اس سلسلہ میں فوری طور پر اقدامات نہ کئے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

datetime 22  اپریل‬‮  2024

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

اسلام آباد /ماسکو(این این آئی)روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ان کے فائٹو سینیٹری خدشات کو دور نہ کیا گیا تو وہ چاول کی درآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردے گا۔تفصیلات رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری اینڈ فائٹو سینیٹری سرویلنس (ایف ایس وی پی ایس) نے… Continue 23reading روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

datetime 22  اپریل‬‮  2024

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

لاہور( این این آئی)پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے… Continue 23reading گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا

datetime 22  اپریل‬‮  2024

آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ٹیم مئی کے وسط تک پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ کا امریکا کے شہر واشنگٹن میں ایک ہفتے طویل دورے کا اختتام ہوگیا ہے۔… Continue 23reading آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا

بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

لاہور ( این این آئی) بینکوں سے لیز شدہ 18ہزار 750 نادہندہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر تادیبی کارروائی کی وارننگ دے دی گئی۔ڈائریکٹر ایکسائز موٹر برانچ لاہور محمد آصف نے بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بینکوں کو خط لکھ دیا، لیٹر میں ٹوکن ٹیکس… Continue 23reading بینکوں سے لیز شدہ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر کارروائی کی وارننگ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

کراچی (این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران کاروبار میں تیزی اور مثبت رجحان ریکارڈ کیاگیا۔ ہفتے وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 595 پوائنٹس اضافے سے 70909 پر بند ہوا اور 100 انڈیکس 1309 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس 0.85 فیصد اضافے سے 70 ہزار 909 کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 20  اپریل‬‮  2024

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی (این این آئی)ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 37 پیسے مہنگا ہو ا،کرنسی مارکٹ نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.31 روپے پر پہنچ گیا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ ڈالر 31 پیسے مہنگا ہوا ،ایک ہفتے میں… Continue 23reading ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2024

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

اسلام آبا د(این این آئی)حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لے لیا، جو بْلند مہنگائی کا نتیجہ ہے۔میڈیا رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیاکہ رواں مالی سال یکم جولائی… Continue 23reading حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

Page 124 of 1818
1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 1,818