ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی حکومت نے 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2024

وفاقی حکومت نے 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمدکرنے کی اجازت دیدی گئی ہے تاہم 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ غیر رجسٹرڈ اور… Continue 23reading وفاقی حکومت نے 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

datetime 29  مارچ‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

بجلی ایک ماہ کیلئے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2024

بجلی ایک ماہ کیلئے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری لے لی گئی، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی، قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ بعد میں جاری… Continue 23reading بجلی ایک ماہ کیلئے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

datetime 28  مارچ‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) مستقبل میں ڈالر کی قدر میں مرحلے وار کمی اور ایکس چینج کمپنیوں کی 6 ماہ میں 2ارب ڈالر کی فراہمی سے سپلائی بہتر ہونے کے باعث جمعرات کو بھی ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 28  مارچ‬‮  2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2214ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کے اضافے سے 231000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1285روپے کے اضافے سے… Continue 23reading سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

datetime 28  مارچ‬‮  2024

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

لاہور( این این آئی)عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی ہوگئی۔پاکستان کو اسٹیل اور لوہے کے سب سے بڑے ایکسپورٹر چین سمیت دیگر عالمی منڈیو ں کے حالات کے سبب ملک بھر میں لوہے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ پاکستان میں لوہا کی فی ٹن… Continue 23reading عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 27  مارچ‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے ممکنہ اضافے کے بعد نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر289 روپے 25 پیسے ہو جائے گی۔… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ

datetime 27  مارچ‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بدھ کو بھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2200ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2024

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 4 پیسےہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 8 پیسے پر بند… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

Page 134 of 1818
1 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 1,818