جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی

datetime 15  مئی‬‮  2024

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی

کراچی(این این آئی)مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تاحال برقرار ہے۔ کیا، پیجو اور سوزوکی کے بعد اب گگو موٹرز وہ جدید ترین کمپنی ہے جس نے اپنی الیکٹرک ہیچ بیک گاڑی جیجی ای وی کے نرخوں میں کمی کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیجی ای وی کی نئی نظر ثانی… Continue 23reading ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں24روپے کلو اضافہ

datetime 15  مئی‬‮  2024

برائلر گوشت کی قیمت میں24روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 24روپے اضافے سے423روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت17روپے اضافے سے292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت259روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 15  مئی‬‮  2024

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران درجہ اول اور درجہ دوم کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70سے 75روپے کی کمی ہو ئی ہے۔درجہ اول کا آئل فی لیٹر 75روپے سستا ہو کر 525اور درجہ اول… Continue 23reading ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 14  مئی‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹربینک میں آج ڈالر 2 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے میں بھاؤ 278 روپے 18 پیسے ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 20 پیسے تھا۔انٹربینک… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

datetime 14  مئی‬‮  2024

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی کارحجان برقراررہا اورکے ایس ای 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا۔ گزشتہ روز انڈکس میں 732.08 پوائنٹس کانمایاں اضافہ ہوا اورانڈکس 74531.19 پوائنٹس پربندہوا،کاروباری سرگرمیوں کے دوران 387 کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا، 189 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اب تک 60 فیصد سے زائد کمی

datetime 14  مئی‬‮  2024

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اب تک 60 فیصد سے زائد کمی

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اب تک 60 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث بجلی کے زائد بلوں سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ سولر پینل سسٹم کی تنصیب اب گزشتہ سال کی نسبت 65… Continue 23reading عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اب تک 60 فیصد سے زائد کمی

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

datetime 14  مئی‬‮  2024

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی برقرار رہا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1207 روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 1.41 فیصدکم… Continue 23reading سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 14  مئی‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم

کراچی(این این آئی) عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔منگل کوبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم

ایف بی آرکا نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے 90فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مئی‬‮  2024

ایف بی آرکا نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے 90فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آرنے نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آرنے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پری… Continue 23reading ایف بی آرکا نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے 90فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

Page 139 of 1846
1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 1,846