پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2025

زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے ملک بھر میں زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملک بھر میں چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے نفاذ کو 31 دسمبر 2025 تک یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے… Continue 23reading زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ

500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع ، ایف بی آر کی نئی زبردست سکیم !

datetime 30  مئی‬‮  2025

500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع ، ایف بی آر کی نئی زبردست سکیم !

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے نیا اقدام متعارف کرا دیا، جس کے تحت عوام کو پانچ لاکھ روپے تک کے انعامات حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، ایف بی آر نے “کسٹمز… Continue 23reading 500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع ، ایف بی آر کی نئی زبردست سکیم !

کراچی سے اوکاڑہ جاتے ہوئے سولر پلیٹس سے بھرا کنٹینر سکھر کے قریب لوٹ لیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2025

کراچی سے اوکاڑہ جاتے ہوئے سولر پلیٹس سے بھرا کنٹینر سکھر کے قریب لوٹ لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی سے اوکاڑہ بھیجا جانے والا سولر پلیٹوں سے لدا کنٹینر دو دن بعد شکارپور کے ٹول پلازہ کے قریب خالی حالت میں کھڑا ہوا ملا، جب کہ کنٹینر کے دونوں ڈرائیور لاپتہ ہیں۔متاثرہ تاجر کے مطابق جمعے کو کراچی سے 720 سولر پلیٹس پر مشتمل کنٹینر روانہ کیا گیا تھا،… Continue 23reading کراچی سے اوکاڑہ جاتے ہوئے سولر پلیٹس سے بھرا کنٹینر سکھر کے قریب لوٹ لیا گیا

وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا حیران کن دعوٰی

datetime 30  مئی‬‮  2025

وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا حیران کن دعوٰی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے 1 کروڑ 80 لاکھ سے زائد گھریلو صارفین کو 50 فیصد تک رعایت فراہم کی ہے، جب کہ صنعتی شعبے کو بھی 31 فیصد سستی بجلی دی جا رہی ہے۔میڈیا… Continue 23reading وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا حیران کن دعوٰی

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  مئی‬‮  2025

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کےمتعلق ورکنگ پیپر اوگرا کو بھجوا دیا۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری 31 مئی کوبھجوائے… Continue 23reading یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2025

سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ لائف نے تمام ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن پراڈکٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، رواں سال کارپوریشن اپنے پالیسی ہولڈرز کو تاریخ کا سب سے بڑا بونس دے گی۔یہ بات اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے سی ای او شعیب جاوید حسن نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ اس… Continue 23reading سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 7کروڑ ڈالر کا اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2025

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 7کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مزید 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 23 مئی کو 11 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 7کروڑ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2025

پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی حکومت کوکرپٹو کی دنیا میں امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تعاون پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دیاہے۔بھارتی تجزیہ کار نے لکھا کہ پاکستان کرپٹو کے ذریعے امریکا کے… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

حکومتی ادارے سوئی نادرن کے نادہندہ نکلے

datetime 29  مئی‬‮  2025

حکومتی ادارے سوئی نادرن کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد(این این آئی)سرکاری ادارے سوئی ناردرن واجبات میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، سوئی ناردرن کی جانب سے ادائیگی کیلئے اداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوئی نادرن نے تمام سرکاری اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے بقایاجات ادا کریں تاکہ مزید قانونی کارروائی سے بچا… Continue 23reading حکومتی ادارے سوئی نادرن کے نادہندہ نکلے

1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 2,061