پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

datetime 30  مئی‬‮  2025
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کےمتعلق ورکنگ پیپر اوگرا کو بھجوا دیا۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری 31 مئی کوبھجوائے گی۔

ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 61 پیسے اور ہائی سپیڈ کی قیمت میں 28 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 21 پیسے اور لائٹ ڈیزل کے نرخ میں ایک روپیہ 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔حکومت اوگرا ورکنگ پیپر کے مطابق حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرےگی، وزارت خزانہ وزیراعظم کی حتمی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کرےگی۔ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف کم یازیادہ کرنے کا اختیار بھی استعمال کرسکتی ہے۔



کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…