جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر

datetime 10  مئی‬‮  2024

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنرعرفان میمن نے کہاہے کہ اسلام آباد میں روٹی کی قیمت16روپے اورنان کی قیمت20روپے ہے۔وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور نان کی قیمتوں کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد نے اپنے بیان میں کہاکہ اس وقت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16روپے نان کی 20روپے ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈیمانڈ کم ہونے کے باعث موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی

datetime 10  مئی‬‮  2024

ڈیمانڈ کم ہونے کے باعث موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی

کراچی (این این آئی)موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد تک کمی ہوگئی ہے ۔موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا سمارٹ فون 70 ہزار روپے کا ہوگیا،64 ہزار روپے مالیت والا موبائل فون اب 50 ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔50 ہزار روپے والے موبائل کی قیمت 38 سے 40 ہزار روپے تک… Continue 23reading ڈیمانڈ کم ہونے کے باعث موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی

خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیولپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 10  مئی‬‮  2024

خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیولپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیویلپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اجلاس کی سربراہی مشیر خزانہ مزمل اسلم اور صوبائی وزیر ایکسائز میاں خلیق الرحمن نے کی، اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز سمیت متعدد افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیولپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 10  مئی‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونا 3944 روپے اور فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوگیا۔اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے ہوگئی۔قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار800 روپے کا ہوگیا۔سونے کی عالمی قیمت 54… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

datetime 10  مئی‬‮  2024

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے ہیں۔ڈیلرز نے بتایاکہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔ڈیلرز… Continue 23reading ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

کراچی میں نان کی قیمت 17اور چپاتی کی قیمت 12روپے مقرر

datetime 10  مئی‬‮  2024

کراچی میں نان کی قیمت 17اور چپاتی کی قیمت 12روپے مقرر

کراچی(این این آئی)کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمت میں کمی کرتے ہوئے شہر میں 120 گرام نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کردی ہے۔کمشنرکراچی اور کنٹرولر جنرل پرائسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹا، چینی، روٹی اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے… Continue 23reading کراچی میں نان کی قیمت 17اور چپاتی کی قیمت 12روپے مقرر

نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2024

نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25ء کے لیے مالی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23 ارب ڈالر لگایا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ آئندہ مالی سال دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائے گا جس میں سے… Continue 23reading نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

datetime 9  مئی‬‮  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

کراچی(این این آئی)جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام کے معاہدے سے قبل ہی نئے وفاقی بجٹ سے متعلق ہدایات اور شرائط دیے جانے، ایکسٹرنل فنانشل گیپ کو پورا کرنے کے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی’ نجی ٹی وی

datetime 9  مئی‬‮  2024

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی’ نجی ٹی وی

لاہور( این این آئی)بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں نیچے آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والاپیاز 100روپے سے 120روپے فروخت ہو رہا ہے ۔لاہور میں قیمتیں نیچے آ گئی ہیں اور پیاز 80 سے 100 روپے کلو… Continue 23reading بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی’ نجی ٹی وی

Page 142 of 1847
1 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 1,847