بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 27  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پاکستان میں پہلی بار بڑی تجارتی گاڑیوں کی درآمدات نے نئی بلندیاں چھو لیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران بسوں اور ٹرکوں کی درآمدات 26 کروڑ 24 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ درآمدات صرف 5 کروڑ 78 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں، جس کے مقابلے میں موجودہ سال نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھاری ٹرانسپورٹ کی زیادہ تر درآمدات مکمل تیار شدہ یونٹس کی صورت میں کی گئیں۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی، حکومتی سہولتوں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لیے متعارف کرائی گئی

مراعات نے اس شعبے میں درآمدات کو ریکارڈ سطح تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تجارتی سرگرمیوں میں اضافے، لاجسٹکس کے شعبے کی توسیع اور مال برداری کے نظام کو جدید بنانے کے رجحان نے بھی بھاری گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…