ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
کراچی(این این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز نے ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دیں۔ 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے گئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیلی کام کمپنیوں سے بلاک کی جانے والی سمز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ایف بی… Continue 23reading ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری