انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
کراچی (این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 7 پیسے کی کمی سے 278 روپے 10 پیسے اور بعدازاں 15 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 27 پیسے کی سطح پر بھی آگئی… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی