جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرا نے والوں کی شامت،گرفتاریوں کا حکم

datetime 5  اپریل‬‮  2025

پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرا نے والوں کی شامت،گرفتاریوں کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کی شامت آگئی، پنجاب بھر میں بڑے ڈیفالٹرز کو گرفتار کرکے ٹیکس ریکوری کاحکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال کے آخری 2ماہ ڈی جی ایکسائزعمر شیر چٹھہ نے سخت کارروائیوں کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں 42ارب… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرا نے والوں کی شامت،گرفتاریوں کا حکم

موٹرویز اور ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں حیران کن ا ضافہ

datetime 4  اپریل‬‮  2025

موٹرویز اور ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں حیران کن ا ضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے تین ماہ کے اندر دوسری بار موٹرویز اور ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں 15 سے 50 فیصد تک اضافہ کر دیا، جو یکم اپریل سے نافذ العمل ہو گیا ہے، قبل ازیں، ٹول ٹیکس میں پہلا اضافہ 5 جنوری کو کیا گیا… Continue 23reading موٹرویز اور ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں حیران کن ا ضافہ

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد صارفین کے لئے ایک اور بڑا ریلیف

datetime 4  اپریل‬‮  2025

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد صارفین کے لئے ایک اور بڑا ریلیف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ ہفتے تک بجلی کے صارفین کو مختلف ایڈجسٹمنٹس کی مد میں فی یونٹ 5 روپے 3 پیسے کا فوری ریلیف دیا جائے گا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر سماعت مکمل… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد صارفین کے لئے ایک اور بڑا ریلیف

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، اس دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز جمعہ کے روز 1847.15 پوائنٹس کے اضافے سے 120785.26… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

گندم آٹا مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں نمایاں کمی

datetime 4  اپریل‬‮  2025

گندم آٹا مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں نمایاں کمی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے، جس کے باعث آٹے کی قیمت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، سندھ سے آنے والی تازہ گندم کے نرخوں میں 400 روپے فی من کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد… Continue 23reading گندم آٹا مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں نمایاں کمی

قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کا نیا ٹیرف کیا ہو گا ؟صارفین کے لیے اہم خبر

datetime 4  اپریل‬‮  2025

قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کا نیا ٹیرف کیا ہو گا ؟صارفین کے لیے اہم خبر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)  وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد مختلف صارفین کے لیے بجلی کے نئے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں، جن کا اطلاق لائف لائن، گھریلو، کمرشل، صنعتی اور زرعی صارفین پر ہوگا۔ حکومتی فیصلے کے تحت لائف لائن صارفین کے لیے بجلی کا نیا… Continue 23reading قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کا نیا ٹیرف کیا ہو گا ؟صارفین کے لیے اہم خبر

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 4  اپریل‬‮  2025

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے،گیس کی قیمت 2 فیصد اضافے سے… Continue 23reading پیٹرول کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کی کمی

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

datetime 4  اپریل‬‮  2025

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

پشاور(این این آئی) پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، پشاور میں مرغی کی قیمت میں 35 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 570 سے کم ہو کر 535 روپے ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق پشاور میں فی… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2025

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاو 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 79 ہزار 63 روپے… Continue 23reading سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

1 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 2,030