منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی اے کی واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم ایڈوائزری جاری

datetime 29  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کردی

جس سے غیر فعال یا غیر رجسٹرڈ سم سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹ متاثر ہو سکتا ہے۔پی ٹی اے حکام کے مطابق بلاک یا ڈی ایکٹیویٹ سم سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹ ناقابلِ رسائی ہو سکتے ہیں تاہم صارفین واٹس ایپ اکاؤنٹ کے اچانک لاگ آؤٹ ہونے سے پہلے ضروری اقدامات کریں۔اتھارٹی نے صارفین کو ہدایت کی کہ صارفین اپنے واٹس ایپ کو فعال اور رجسٹرڈ سم سے منسلک رکھیں، واٹس ایپ نمبر فعال سم سے منسلک ہونے کی فوری تصدیق کریں، غیر فعال سم استعمال کرنے والے صارفین فوری طور پر فعال سم پر منتقل ہوں، ضرورت پڑنے پر قریبی فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے رجوع کریں۔

پی ٹی اے حکام کے مطابق بائیومیٹرک تصدیق اور سم کی توثیق مکمل کرائیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ، رابطوں اور ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لیے احتیاطی اقدامات ضروری ہیں، موبائل نمبر صرف رابطے کا ذریعہ نہیں، آپ کی ڈیجیٹل شناخت بھی ہے، تاہم اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل شناخت کو محفوظ بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…