پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

datetime 30  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) بھارت جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ غیر ملکی قرض لینے والا ملک بن گیا ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت خطے میں سب سے زیادہ غیر ملکی قرض لے رہا ہے، جس کی مالیت 765 ارب ڈالر ہے جو فی کس تقریباً 535 ڈالر غیر ملکی قرضہ ہے۔ یہ حیران کن انکشاف اقتصادی سپر پاور بننے کے بھارت کے دعوئوں کے کھوکھلے پن کو ظاہر کرتا ہے۔ متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجودپاکستان کی قرض کی صورتحال اس کے بڑے ہمسائے کے مقابلے میں نسبتاً بہتر ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت کا بہت زیادہ غیر ملکی قرضہ اس کی معیشت میں گہری ساختی کمزوریوں، بڑھتی ہوئی عدم مساوات اور بیرونی قرضوں پر انحصار کی عکاسی کرتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ بھارت جو اکثر پاکستان کی معیشت کا مذاق اڑاتا رہا ہے، اب جنوبی ایشیا میں قرضوں کا سب سے بڑا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے۔یہ صورت حال ایک بار پھر اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بھارت کی نام نہاد معاشی ترقی اس کی قیادت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس کمزور بنیادوں اور بھاری قرضوں پر استوارہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…