بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی

datetime 30  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2300 روپے کم ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1972 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 67 ہزار 743 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 4065 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…