نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار’اڑھائی کروڑبرآمد
پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین کو لوٹنے والے ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین کو مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق 3مسلح ڈاکوؤں نے گاڑی کو اسلحے کے زور پر روک کر لوٹا، مسلح… Continue 23reading نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار’اڑھائی کروڑبرآمد




































