انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
کراچی(این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 69 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 30 پیسے کی کمی سے 278 روپے 18… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا