اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

datetime 20  فروری‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مختلف معاشی عوام کے باعث روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا رہا اور قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کرنٹ اکانٹ خسارہ 6 ماہ کی بلند سطح پر پہنچنے، دو سالہ وقفے کے بعد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہونے اور 173ملین ڈالرز… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملکی کرنٹ اکائونٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

datetime 19  فروری‬‮  2024

ملکی کرنٹ اکائونٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

کراچی(این این آئی) ملکی کرنٹ اکائونٹ ایک بار پھر خسارے کا شکار ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ملکی کرنٹ اکائونٹ 27 کروڑ ڈالر خسارے میں رہا۔ دسمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں سالانہ… Continue 23reading ملکی کرنٹ اکائونٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

datetime 19  فروری‬‮  2024

اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

کراچی(این این آئی)اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھی گئی جس کے سبب 60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔لسٹڈ کمپنیوں کے متوقع اچھے نتائج، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت اور دو اکثریتی نشستوں کی حامل جماعتوں کے درمیان حکومت سازی پر بات چیت جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2024

لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

لاہور( این این آئی )لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ۔ جس سے لوکل سریا 2لاکھ36ہزار روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2لاکھ55ہزار روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 60ہزار روپے فی ٹن پر ہوگیا ۔ لوہا منڈیوں میں سکریپ… Continue 23reading لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 19  فروری‬‮  2024

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا

اسلا م آ باد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیتموں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 2042 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے… Continue 23reading عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 19  فروری‬‮  2024

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے اس حوالے سے او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ سندھ کے ضلع خیر پور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔حکام نے بتایا کہ خیرو ویل… Continue 23reading تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2024

اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں 5روپے اضافہ کیا گیا جس کے بعد کم سے کم کرایہ 25اور زیادہ… Continue 23reading اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

ملک بوستان کی ڈالر قیمت 250روپے سے بھی نیچے آنے کی پیش گوئی

datetime 18  فروری‬‮  2024

ملک بوستان کی ڈالر قیمت 250روپے سے بھی نیچے آنے کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ اگر ذخیر ہ اندوزوں ، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی جاری رہی تو ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ… Continue 23reading ملک بوستان کی ڈالر قیمت 250روپے سے بھی نیچے آنے کی پیش گوئی

سونا مزید مہنگا ہوگیا

datetime 17  فروری‬‮  2024

سونا مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 213200 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 686 روپے اضافے سے 182785 روپے ہے۔

Page 153 of 1818
1 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 1,818