جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 10  مارچ‬‮  2025

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

کراچی(این این آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز)نے اس ہفتے کے آخر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اشارہ دیتے ہوئے مقامی ریفائنریوں کے ساتھ ٹیک اور پے معاہدوں پر زبردستی دستخط کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شق سے ان پر غیرمنصفانہ طور پر مالی خطرات کا… Continue 23reading پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری ملازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا تاکہ وہ عید کی تیاری کرسکیں۔اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا لین دین موبائل فون ایپلی کیشن کے زریعے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے مرکزی نظام قومی بچت (سی ڈی این ایس)کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیئرر پرائز بانڈز کی منسوخی کے بعد ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرائے۔رپورٹ… Continue 23reading حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

پیٹرول مہنگا کرو، بجلی کے دام بڑھاؤ، آئی ایم ایف کا” ڈو مور” کا مطالبہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

پیٹرول مہنگا کرو، بجلی کے دام بڑھاؤ، آئی ایم ایف کا” ڈو مور” کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرول مہنگا کر، بجلی کے دام بھی بڑھاؤ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔عالمی مالیاتی فنڈ نے قرض کی اگلی قسط کیلئے مزید کڑی شرائط رکھ دیں۔ بجلی پر 2 روپے 80 پیسے سرچارج لگانے کامطالبہ کردیا۔ پیٹرولیم لیوی بھی بتدریج 60 سے بڑھا کر 70… Continue 23reading پیٹرول مہنگا کرو، بجلی کے دام بڑھاؤ، آئی ایم ایف کا” ڈو مور” کا مطالبہ

سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کی وجہ سے عام شہریوں کے لیے اپنا گھر بنانا مزید مشکل ہوگیا ہے۔ ملتان میں سیمنٹ کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی بیگ کی قیمت… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

datetime 8  مارچ‬‮  2025

کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق تقریباً ڈھائی لاکھ نیٹ میٹرنگ صارفین کو مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وفاقی محتسب برائے انکم ٹیکس پاکستان نے ایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ سولر پینل… Continue 23reading کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2025

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کی کمی سے… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

اوگرا کی غیرلائسنس یافتہ ایل پی جی بائوزرز کے لئے آخری وارننگ جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2025

اوگرا کی غیرلائسنس یافتہ ایل پی جی بائوزرز کے لئے آخری وارننگ جاری

کراچی(این این آئی) اوگرا نے غیرلائسنس یافتہ ایل پی جی بازرز کے لئے آخری وارننگ جاری کردی ہے۔اوگرا نے کہاہے کہ ایل پی جی بائوزرز مالکان لائسنس کے حصول کے لیے فوری رجسٹرڈ ہوں، 30 اپریل کے بعد لائسنس کے بغیر گیس لوڈ کرنے اور ترسیل کی اجازت نہیں ہوگی۔ اوگرا نے کہا کہ پروڈیوسر،… Continue 23reading اوگرا کی غیرلائسنس یافتہ ایل پی جی بائوزرز کے لئے آخری وارننگ جاری

کیا پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 150 روپے فی لیٹر کی کمی ہونے والی ہے؟

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 7  مارچ‬‮  2025

کیا پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 150 روپے فی لیٹر کی کمی ہونے والی ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 20 جنوری 2024 کو خام تیل کی قیمت 82 ڈالر فی بیرل تھی، جو صرف 50 دنوں میں 12 ڈالر سے زائد کمی کے بعد 69.3 ڈالر فی بیرل تک آ چکی ہے۔ اس وقت خام… Continue 23reading کیا پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 150 روپے فی لیٹر کی کمی ہونے والی ہے؟

1 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 2,030