کراچی (این این آئی)ملک میں ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2058 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 90 ہزار 209 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...



















































