اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں 6.3ارب ڈالرز کے بیرونی قرضے لیے

datetime 24  فروری‬‮  2024

حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں 6.3ارب ڈالرز کے بیرونی قرضے لیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں بیرونی قرضوں کی مد میں تقریباً 6.3ارب ڈالرز حاصل کیے جوکہ سالانہ بجٹ تخمینے کا تقریباً 35.75فیصد ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی حمایت کے باوجود عالمی مالیاتی منڈیاں میں کم کریڈٹ ریٹنگ اور منفی حالات میں قرض لینے کے محدود مواقعوں… Continue 23reading حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں 6.3ارب ڈالرز کے بیرونی قرضے لیے

شارجہ سے آئے پاکستانی سے 1کروڑ مالیت کے موبائل فون برآمد، مقدمہ درج

datetime 24  فروری‬‮  2024

شارجہ سے آئے پاکستانی سے 1کروڑ مالیت کے موبائل فون برآمد، مقدمہ درج

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والے مسافر کے قبضے سے ایک کروڑ روپے مالیت کے 102موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والا اسرار احمد شارجہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا تو کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر روک کر اس کی تلاشی… Continue 23reading شارجہ سے آئے پاکستانی سے 1کروڑ مالیت کے موبائل فون برآمد، مقدمہ درج

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی بڑی کمی

datetime 23  فروری‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی بڑی کمی

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار100 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ83 ہزار 556روپے کا ہوگیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 355.19 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 355.19 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کوتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 355.19 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 61 ہزار 914.34 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاروں میں نئی مخلوط حکومت سے وابستہ توقعات، نئی حکومت کے اقتدار سنبھالتے ہی عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 355.19 پوائنٹس کا اضافہ

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 22  فروری‬‮  2024

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کوڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا، اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17پیسے کی کمی سے 279روپے 32پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کا عمل شروع ہوتے ہی عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے 8یورو بانڈز کی قیمتوں میں ایک تا… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت پر ڈالر 279 روپے 13 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 7 پیسے کی کمی سے 279 روپے 49 پیسے پر… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

روپے کی قدر میں کمی کے سبب تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

روپے کی قدر میں کمی کے سبب تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لوکل اور برانڈڈ سریئے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ہے، لوکل سریا 2 لاکھ 36 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی کے سبب تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

datetime 21  فروری‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

datetime 20  فروری‬‮  2024

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور( این این آئی)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

Page 152 of 1818
1 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 1,818