اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی اورا 3 متعارف کروا دی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2024

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی اورا 3 متعارف کروا دی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان کی کار ساز کمپنی ساز گار انجینئرنگ نے نئی اور انتہائی شاندار الیکٹرک گاڑی اورا 3(ORA 3) پاکستان میں متعارف کروا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی چینی کارساز کمپنی گریٹ وال موٹرز(جی ڈبلیو ایم)کی تیار کردہ ہے ، اس گاڑی کی قیمت 89لاکھ 99ہزار 999روپے ہے۔کمپنی کا کہناہے کہ گاڑی… Continue 23reading پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی اورا 3 متعارف کروا دی گئی

چینی کی قیمت میں2،چاول کی قیمت میں10سے 15روپے کلو اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2024

چینی کی قیمت میں2،چاول کی قیمت میں10سے 15روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت میںپرچون سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت میں 2 روپے اور ایک کلو چاول کی قیمت میں10 سے 15 روپے اضافہ ہو گیا ۔ اضافے کے بعد چینی کی قیمت 143 سے بڑھ کر 145 روپے فی کلوجبکہ اور ایک کلو نئے چاول کی قیمت 320روپے سے بڑھ کر… Continue 23reading چینی کی قیمت میں2،چاول کی قیمت میں10سے 15روپے کلو اضافہ

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 16  فروری‬‮  2024

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت کیلئے 2516 میٹر تک کنویں… Continue 23reading بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

مسلسل 2 روز اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 16  فروری‬‮  2024

مسلسل 2 روز اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر2 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 36 پیسے کا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 38 پیسے پر بند… Continue 23reading مسلسل 2 روز اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  فروری‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 2025ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 30لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2024

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 30لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں9فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مجموعی قومی ذخائر کی سطح 13ارب 14کروڑ 91لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی آمد کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 30لاکھ ڈالر کا اضافہ

آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید 65فیصد مہنگی،منظوری دیدی گئی

datetime 15  فروری‬‮  2024

آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید 65فیصد مہنگی،منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید 65فیصد مہنگی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں 100روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید 65فیصد مہنگی،منظوری دیدی گئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

datetime 15  فروری‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی) سیاسی کشیدگی طول اختیار کرنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیئے سپلائی بہتر ہوتے ہی ڈالر کی قدر ایک موقع پر 13 پیسے کی کمی سے 279 روپے 18 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔غیر واضح… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

datetime 15  فروری‬‮  2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کے اضافے سے 2013ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت فی تولہ 300روپے کے اضافے سے 211100 روپے… Continue 23reading سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

Page 154 of 1818
1 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 1,818