منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان پر قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پر قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا قرضوں پر انحصارمزید بڑھ گیا اور ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 89ہزار 834ارب روپے ہوگئے۔

سٹیٹ بینک دستاویز کے مطابق مارچ 2025تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 89ہزار 834ارب روپے ہوگئے۔ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 8ہزار 384ارب روپے اور رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ(جولائی 2024تا مارچ 2025)کے دوران قرضوں اور واجبات میں 4ہزار 377ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مارچ 2025تک ملک پر مقامی قرضہ 51ہزار 518ارب روپے جبکہ غیر ملکی قرضہ اور واجبات 36ہزار 509ارب روپے رہے۔دستاویز کے مطابق مارچ 2024تک ملک پر قرضوں اور واجبات کا حجم 81ہزار 450ارب روپے تھا اور جون 2024تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 85ہزار 457ارب روپے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…